9 مئی 2012 - 19:30

پشاور… پشاورکے نواحي علاقہ بازيد خيل ميں بارودي مواد سے سيکورٹي اہل کاروں کي گاڑي کو نشانہ بنايا گيا.

ابنا: ايس پي رورل شفيع اللہ خان کے مطابق دھماکا علاقہ بازيدخيل ميں دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودي مواد کے پھٹنے سے ہوا. پوليس کے مطابق دھماکے کا نشانہ سيکورٹي اہل کاروں کي گاڑي تھي.

پوليس کے مطابق دھماکے کے بعد پوليس اور سيکورٹي اہل کاروں نے علاقے کو گھيرے ميں لے ليا اور دھماکے کي جگہ سے مسلسل فائرنگ کي آوازيں آرہي ہے.  .......

/169